ٹرمپ کا ایران اور کیوبا کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا خوفناک اعلان!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)ٹرمپ کی دھمکیاں عالمی تباہی کا پروانہ بن گئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر نے ایران اور کیوبا کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا کھلا اعلان کر دیا۔ عالمی عدالتِ انصاف کو دھمکیاں اور مشرق وسطیٰ میں نئے طوفان کی تیاریوں نے دنیا کو ایک اور بڑی جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔اس ساری صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




