ایک ہی سکرپٹ، ایک جیسے واکس پاپس!مریم نواز سے رسیدیں گواچ گئیں؟

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​نئے صوبوں کے معاملے پر تمام میڈیا چینلز پر ایک ہی جیسے واکس پاپس چلانے کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا! سينئر صحافی عمران شفقت نے اپنے وی لاگ میں مہم کے پیچھے چھپے عناصر اور مریم نواز کے جیٹ تنازع پر وزراء کے متضاد بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ کروڑوں کے اخراجات کی رسیدوں کی اصل حقیقت جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button