حوثیوں کا سعودی آرامکو پر حملہ، شاہی فضائیہ کا ہولناک ردعمل!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہروں اور تیل کی حساس ترین تنصیبات (آرامکو) پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے سنسنی خیز اور ہولناک حملہ کر دیا ہے! حملے کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد کے زخمی ہونے اور تنصیبات پر شدید آگ لگنے کی اطلاعات کے بعد سعودی شاہی فضائیہ مکمل ہائی الرٹ ہو کر میدان میں آ گئی ہے۔ اس لرزہ خیز خبر کی مکمل تفصیلی رپورٹ اور عسکری تجزیہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇




