عمران خان کیس میں انوکھا موڑ! عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا سرپرائز!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان کی ہسپتال منتقلی اور توہینِ عدالت کا پورا کیس سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار سے نکل کر وفاقی آئینی عدالت منتقل ہو گیا ہے! چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ 14 ستمبر کو اس اہم کیس کی سماعت کرے گا، جس سے سپریم کورٹ کی 16 ستمبر کی سماعت غیر موثر ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ اس فیصلے نے ملک کی پوری عدالتی اور سیاسی فضا میں ہلچل مچا دی ہے۔
مکمل سنسنی خیز ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




