50سالہ مقدمہ تمام،متوقع لانگ مارچ پر لارجر بینچ تیار، بلوچستان میں بڑا آپریشن!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​عدالتی نظام کی ہولناک ناکامی بے نقاب! 1976 سے جاری وراثتی جنگ میں 50 سال بعد زیتون بی بی کو فیصلہ ملا، جس نے عام آدمی کے لیے سسٹم کے فلپ ہونے کی سچی تصویر دکھا دی۔ دوسری جانب سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بڑی پیشرفت کرتے ہوئے بھارت کے سپانسر شدہ 11 خوفناک دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ ادھر پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو متوقع لانگ مارچ کو روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

​مکمل سنسنی خیز ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button