صدر آصف زرداری کی آج پاکستان روانگی مؤخر

لندن(جانوڈاٹ پی کے)صدر آصف علی زرداری کی آج پاکستان روانگی مؤخر، پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق صدر زرداری آج پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوں گے.

صدر آصف علی زرداری کی روانگی کا نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید خبریں

Back to top button