وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ایون فیلڈ پہنچ گئیں

لندن(جانوڈاٹ پی کے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف ایون فیلڈ پہنچ گئیں۔

لندن میں صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ لاہور کو پیرس بنا دیا ہے؟ جس پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دیکھ لو پھر۔

صحافی سوال کرتے رہ گئے، مریم نواز اپنی رہائش گاہ میں داخل ہوگئیں۔

مزید خبریں

Back to top button