اسٹیبلشمنٹ کے لیے بڑا جھٹکا! زرداری اور مولانا ایک ہو گئے!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)ملک کے سیاسی افق پر زلزلہ برپا ہے! ایک طرف صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے موجودہ سیاسی صورتحال اور قانون سازی پر واضح ریڈ لائن کھینچ کر آر پار کا اعلان کر دیا ہے، تو دوسری طرف نواز شریف کی پراسرار خاموشی نے سیاسی حلقوں میں نئی سنسنی پھیلا دی ہے۔ اس بڑے ڈیڈ لاک اور کھینچا تانی کے بعد اب حکومت اور طاقتور حلقوں کے پاس کیا آپشنز باقی بچے ہیں؟ کیا سیاسی بساط مکمل طور پر الٹنے والی ہے؟
اس اہم سیاسی موڑ اور اندرونی کھچڑی کی مکمل سنسنی خیز تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




