زمین الٹی گھومنے لگی؟راولپنڈی سے نیپال تک تباہی کا خوفناک سچ سامنے آ گیا!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)راولپنڈی پر صرف چار گھنٹے میں 230 ملی میٹر بارش اور متواتر کلاؤڈ برسٹ نے جڑواں شہروں کو ڈبو دیا۔ لیکن کیا یہ محض بارش ہے یا کرہ ارض کی گہرائیوں میں پکتی کسی خوفناک آفت کا پیش خیمہ؟ فضا میں اوزون کے شگاف، نیپال میں پگھلتے گلیشیئرز اور زمین کے انر کور کی تبدیل ہوتی گردش آخر کس تباہی کی طرف اشارہ کر رہی ہیں؟ جب حکومت اور ادارے الرٹ کے کھیل میں مصروف ہیں، تب کیا آپ آئندہ کی تباہ کن تبدیلیوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں؟ جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں👇




