اسلام آبادمیں ایمرجنسی نافذاورفوج طلب،عمران خان کوبڑاریلیف مل گیا!

​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد نالہ لئی بپھر گیا اور مرکزی شاہراہیں زیرِ آب آنے پر شہر میں ایمرجنسی نافذ کر کے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ قدرتی آبی گزرگاہوں پر نجی سوسائٹیوں کی تعمیر کو اس تباہی کی بڑی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب، اسلام آباد ہائی کورٹ سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقاتوں اور سہولیات سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سامنے آیا ہے، جس کی قانونی حقیقت اور اثرات پر بحث چھڑ گئی ہے۔ علاوہ ازیں، پنجاب اسمبلی سے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ میں کی گئی خفیہ سماعت والی نئی ترمیمی پاسنگ نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

​مکمل ولاگ اور تفصیلی تجزیہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button