​مکہ الائنس کی کمان پاکستان کے ہاتھ،7مزید اسلامی ممالک شامل ہونے کو تیار!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)”مکہ الائنس” (مکہ معاہدہ) کے اہم فریم ورک کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جس کے تحت پاکستان کو اس دفاعی و سفارتی اتحاد کا سربراہ (لیڈر) منتخب کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید 7 اسلامی ممالک اس معاہدے میں شمولیت کے لیے تیار ہیں جس سے مسلم بلاک کی دفاعی قوت میں غیر معمولی اضافہ متوقع ہے۔

​مکمل ولاگ اور تفصیلی تجزیہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button