پاکستان کا گوربا چوف کون؟ ملک کے 30 ٹکڑے نامنظور! بلاول کی سنگین دھمکی!

​لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کی تشکیل کی کوششوں پر سخت ترین ردِعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں ایک "گورباچوف” بیٹھ کر ملک کو 30 ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا خطرناک کھیل کھیل رہا ہے۔۔ انہوں نے واضح کیا کہ نئے صوبوں کی تشکیل کا فیصلہ لاہور کے تاجر یا اسلام آباد کے افسران نہیں بلکہ سندھ اسمبلی کرے گی،

​مکمل ولاگ اور تجزیہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button