ٹرمپ کاہرمزمیں خطرناک داؤ,مکہ معاہدے کا بڑاامتحان شروع!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)استنبول میں پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے مکہ دفاعی معاہدے کا پہلا باضابطہ اجلاس شروع ہوتے ہی مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔ امریکہ نے آبنائے ہرمز کے لارک جزیرے پر فضائی بمباری کی، جس کے جوابی ردِعمل میں ایران نے اردن اور یو اے ای میں امریکی عسکری اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی تیل کے اہم ترین جزیرے کی تباہی کی ویڈیو وائرل کر کے معاشی جنگ تیز کرنے کا اشارہ دے دیا ہے، مکمل ولاگ کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




