پاکستان کے خود کش ڈرونز تیار،دشمن کی کانپیں ٹانگ گئیں!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان نے 3000 کلومیٹر تک ڈیپ سٹرائیک کی صلاحیت رکھنے والے ‘DAT-8’ اور 2000 کلومیٹر رینج کے ‘S-369’ کامیکازی ڈرونز کی رونمائی کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے ڈرون کا ڈیزائن ایرانی شاہد ڈرون سے ملتا جلتا قرار دے کر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، تاہم ان سستے اور تباہ کن ڈرونز نے بھارت کے اربوں ڈالر مالیت کے S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے۔

​مکمل سچائی اور سنسنی خیز تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button