​بنی گالہ اور ہاسپٹل کا پلان رد؟ عمران خان کے لیے صرف اڈیالہ جیل!

​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​وفاقی حکومت اور چیف کمشنر اسلام آباد نے سپریم کورٹ کے عمران خان کی ہسپتال یا بنی گالہ منتقلی سے متعلق حال ہی میں سامنے آنے والے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیصلہ جیل رولز 1978ء کے خلاف ہے اور دوسری جانب عطاء اللہ تارڑ نے بھی قانونی نکات اٹھائے ہیں۔ کیا بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں ہی رہیں گے؟

​ مکمل ولاگ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button