بھارت میں200سے زائد گرفتاریاں!آئی ایس آئی نیٹ ورک کا ڈرامہ یاحقیقت؟

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)انڈیا کی14ریاستوں میں سنسنی خیز آپریشن! امِت شاہ کا شہزاد بھٹی نیٹ ورک ختم کرنے کا بڑا دعویٰ، جبکہ پاکستان نے بھارتی ڈرامہ فاش کر دیا! ایک گینگسٹر کو ماسٹر مائنڈ بنانے کے پیچھے کا سچ جاننے کے لیے فوراً لنک پر کلک کریں۔



