ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 سے شکست دے دی

نیدرلینڈز(جانوڈاٹ پی کے)ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ نے بھارت کو گروپ میچ میں 2-4 سے شکست دیدی۔

نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 گول سے شکست دی۔

میچ میں انگلینڈ کے نکولس نے دو جبکہ اسٹورٹ اور ہنری نے ایک ایک اسکور کیا۔ بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ اور دلپریت سنگھ نے گول اسکور کیے۔

 

 

مزید خبریں

Back to top button