افغانستان میں نیا ملک قائم؟ مودی پر بجلیاں گر گئیں، پاکستان خطے کی بڑی طاقت بن گیا!

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​بدخشان سے افغان طالبان کا کنٹرول ختم ہونے اور ایک نئے آزاد نظام کے قائم ہونے کی اطلاعات نے خطے کی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ علاقہ پاکستان، تاجکستان اور چین کے سرحدوں کو جوڑتا ہے۔ دوسری جانب امریکی میڈیا نے بھی پاکستان کو عالمی سیاست کی مرکزی طاقت تسلیم کر لیا ہے۔ قطر کے ملٹری طیارے کی نور خان ایئر بیس لینڈنگ کے بعد پاک، سعودیہ اور ترکی دفاعی اتحاد مزید مضبوط ہو رہا ہے، جبکہ امریکہ میں خالصتان ریفرنڈم سے بھارت شدید سفارتی دباؤ کا شکار ہے۔

​مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button