پی ٹی آئی کے لیے ریلیف کے تمام راستے بند! بڑے کریک ڈاؤن کا خدشہ

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​راولپنڈی مال روڈ پر سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا مسلح شخص جوابی فائرنگ میں مارا گیا۔ تحقیقات کے مطابق مقتول کی شناخت ضلع خیبر کے محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے جو پی ٹی آئی کا سرگرم ورکر تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے مسلح اور پرتشدد احتجاج کا وتیرہ رہا ہے۔ دوسری جانب تجزیہ کاروں کے مطابق اس واقعے نے پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ریلیف کے تمام راستے بند کر دیے ہیں اور 27 ستمبر سے قبل شدید کریک ڈاؤن کا خدشہ ہے۔ مکمل تفصیلات کے لیے وی لاگ دیکھیے👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button