27ستمبر احتجاج کی کال!صدر زرداری کی اہم منظوری

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​راولپنڈی کے انتہائی حساس علاقے، جی ایچ کیو کے قریب مال روڈ پر سیکورٹی اہلکاروں پر براہِ راست فائرنگ کے میں جوابی کارروائی میں کے پی کے سے تعلق رکھنے والا حملہ آور محمد حسین موقع پر ہی مارا گیا۔ اس واقعے کو ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب دکھانے کی سازش سے جوڑا جا رہا ہے۔​دوسری جانب، وفاق اور ایوانِ صدر کے درمیان پیدا ہونے والے شدید سیاسی و قانونی تعطل کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے ججوں کی تعیناتی اور دیگر زیرِ التوا سمریوں پر بالآخر دستخط کر دئیے، جس سے آئینی تنازع پر فی الوقت ٹھہراؤ آ گیا ہے۔

​اس کے ساتھ ہی، اندرونی اختلافات اور ارکانِ اسمبلی کے بائیکاٹ کے شکار پی ٹی آئی کی جانب سے 27 ستمبر کو دی گئی احتجاجی کال اور اس کے پردے کے پیچھے چھپی تمام اندرونی حقیقتیں دیکھیے اس اہم وی لاگ میں👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button