محسن نقوی پھر ایکٹیو؛ بڑے کھیل کی تیاریاں!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے نیشنل میڈیا پر غیر معمولی انٹرویوز کے ساتھ ہی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر ‘سیاسی سپیس’ ملنا شروع ہو گئی ہے۔ دوسری جانب محسن نقوی کی سرگرمیوں کے بعد صدر زرداری اور وفاق کے درمیان سخت ترین ڈیڈ لاک پیدا ہو چکا ہے۔ پیپلز پارٹی کی ممکنہ علیحدگی سے شہباز شریف کی حکومت انتہائی نازک اور کمزور ترین موڑ پر آ جائے گی۔ پی ٹی آئی کی 27 ستمبر کی کال اور بیک ڈور رابطوں کی پوری سچائی دیکھیے اس اہم وی لاگ میں!👇




