یوسف رضا گیلانی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی حالات اور جمہوری عمل سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کی۔

یوسف رضا گیلانی اور بلاول بھٹو زرداری نے باہمی دلچسپی کے دیگر اہم معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں پارلیمانی معاملات اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔

مزید خبریں

Back to top button