نظام تباہ،معیشت برباد مگر شہباز شریف زندہ باد؛ گرینڈ پلان سامنے آگیا

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​ معاشی بحران، چینی و گندم سکینڈلز اور انتظامی ناکامیوں کے باوجود شہباز شریف ہی 5 سال وزیراعظم رہیں گے۔ ججوں کی تقرری اور نئے صوبوں پر مشاورت نہ ہونے سے صدر آصف زرداری تنہا دکھائی دے رہے ہیں۔ سینئر صحافیوں کےانکشاف کے مطابق موجودہ سیٹ اپ 2029 سے پہلے ملک میں 10 سے 15 صوبے اور امریکی طرز کا صدارتی نظام لانے کے منصوبے پر گامزن ہے، تاہم سیاسی مزاحمت سے حالات مزید سنجیدہ ہو سکتے ہیں۔

​مکمل تفصیلی تجزیے کے لیے دیکھیے یہ وی لاگ:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button