کابل پر بڑا حملہ، طالبان کے مراکز نشانہ اور پاکستان میں بڑے آپریشنز کا اغاز!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)افغانستان میں طالبان ریجیم کے خلاف افغان فریڈم فرنٹ نے کابل ایئرپورٹ کے ملٹری بیس کو نشانہ بنا کر صورتحال کشیدہ کر دی ہے، جس کے بعد قندھار اور کابل میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب فریڈم فرنٹ اور نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے ایک مشترکہ فیصلے نے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے لیے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔
اسی دوران پاک افغان سرحد اور بلوچستان کے حساس علاقوں میں سیکورٹی فورسز کے ڈرون اور انٹیلی جنس بیسڈ اپریشنز تیز ہو چکے ہیں۔
آگے کیا ہونے والا ہے؟ مکمل تفصیلات اور حقائق جاننے کے لیے دیکھیے یہ وی لاگ:




