افغانستان کے متعدد شہروں میں یکدم بڑی بغاوت،اہم فوجی اڈے اور ایئرپورٹ تباہ!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​افغانستان کے شمالی اضلاع میں طالبان مخالف مزاحمتی گروپس نے جنگ کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ بدخشاں کے اہم شہر زیبک کا قبضہ چھڑانے کے لیے طالبان کی بڑی فوجی کارروائی کو فریڈم فرنٹ نے نہ صرف پسپا کر دیا بلکہ متعدد طالبان جنگجوؤں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے۔ دوسری جانب فریڈم فرنٹ نے ایک ہی ہفتے میں دوسری بار کندوز ایئرپورٹ کے فوجی حصے پر راکٹوں سے حملہ کر کے طالبان کی کمک کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ فاریاب اور دیگر اضلاع میں بھی رشید دوستم کے اتحاد سے منسلک نئے مسلح گروپس کے فعال ہونے سے طالبان حکومت کے لیے سنگین خطرات پیدا ہو چکے ہیں۔

​معظم فخر کے اس وی لاگ میں دیکھیے کہ شمالی افغانستان میں بڑھتی ہوئی بغاوت کے بعد تختِ ہیبت اللہ کی صورتحال کیا رخ اختیار کر رہی ہے

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button