خوفناک حملے اورتہران کانیاداؤ!واشنگٹن جھکنے پرمجبور!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)حوثی باغیوں کے نجران پورٹ پر حملے کے بعد سعودی عرب شدید دباؤ میں آ گیا ہے اور خطے کا امن ایک بار پھر داؤ پر لگ گیا ہے! دوسری جانب امریکہ میں صلاحت کار میزائلوں کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں، جس کے بعد واشنگٹن کے پاس تہران کی شرائط ماننے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا۔ توصیف احمد خان کے مطابق ایران امریکہ سے مذاکرات کیلئے پاکستان کے کروائے گئے 14 نکاتی ایم او یو پر سختی سے قائم ہے۔
کیاخلیجی ریاستیں امریکاکی ناکامی کے بعد اپنا وجود بچا پائیں گی؟ اور کیا تہران ابنائے ہرمز کے بدلے تمام امریکی پابندیاں ختم کروانے میں کامیاب ہو جائے گا؟
دیکھیے مکمل حقیقت توصیف احمد خان کا وی لاگ




