گرفتاری سالگرہ پرعدالت کاتحفہ!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پشاور کے نشتر ہال میں ورکرز کنونشن کے دوران اے سی کی خرابی پر وزیراعلیٰ کے ماتھے پر پسینہ آنے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آ گیا! تقریب میں اے سی کام نہ کرنے پر نشتر ہال کے ڈائریکٹر کا تبادلہ کر دیا گیا جبکہ غریب الیکٹریشن کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

​دوسری جانب5اگست کو عمران خان کی گرفتاری کی سالگرہ پر لاہور ہائیکورٹ نے مینارِ پاکستان پر جلسے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔​دیکھیے اس دلچسپ صورتحال پر گوہر بٹ کا تجزیہ

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button