تحریک انصاف کے اہم رہنماءنے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ملتان:تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، انہوں نے کہا کہ ہوش و حواس اوربغیر کسی دباﺅکے اب تحریک انصاف چھوڑ رہاہوں ،ان کا کہنا تھا کہ میرے والد گزشتہ دوسا لوں سے جیل میں ہیںپارٹی میں کسی نے رہائی کی بات کی نہ ہی رہائی کے لیے احتجاج کیا گیا

مزید خبریں

Back to top button