ایران پرجنگ کے بادل،محمدبن سلمان بھی کودپڑے،ٹرمپ کو خاص پیغام نےمنظرنامہ بدل دیا،راتوں رات حملے ٹل گئے

لاہور(سپیشل رپورٹ:خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان رات گئے ہونے والی ہنگامی گفتگو نے پورا سکرپٹ بدل کر رکھ دیا۔ ٹرمپ ایران پر ایک ایسا بھیانک حملہ کرنے کی مکمل تیاری کر چکے تھے جیسا دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا نے کبھی نہیں دیکھالیکن پھر اچانک سعودی عرب کی طرف سے آنے والی ایک آخری وارننگ نے وائٹ ہاؤس کو ہلا کر رکھ دیا۔سعودی ولی عہد کا ایک ایسا سخت پیغام جس نے ٹرمپ کو حملے ملتوی کرنے پر مجبور کر دیا۔دوسری جانب ایران کی خاموش دھمکی نے پورے خطے میں خوف کی لہر دوڑا دی۔ آگے کیا ہونے والا ہے، تفصیلات دیکھیے اس خصوصی وی لاگ میں!




