زرداری اور شہباز شریف کو سخت پیغام پہنچ گیا:انکار کیا تو نیب فائلیں تیار!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)نظام اور نئے صوبوں کا معاملہ سنگینی اختیار کر گیا ۔محسن نقوی نے صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو واضح پیغام پہنچا دیا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس اور این ایف سی پر اعتراضات ختم کیے جائیں! نجم سیٹھی کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا گیا ہے کہ بات نہ ماننے کی صورت میں نیب کی فائلیں کھولی جا سکتی ہیں۔

​کیا نواز شریف، زرداری اور بلاول اس دباؤ کے سامنے جھکیں گے یا سسٹم ایک بار پھر تصادم کی طرف بڑھے گا؟ مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button