‘جس کو تکلیف ہے خود چلا جائے،’نظام کی تبدیلی کی بات کرنے والے وزراء سے استعفے طلب!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​وفاقی وزراء محسن نقوی اور عبدالعلیم خان کی جانب سے نظام پر تنقید کے بعد مسلم لیگ (ن) میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ خواجہ آصف اور دیگر لیگی رہنماؤں نے واضح مؤقف اپنایا ہے کہ اگر وہ پارلیمانی نظام سے مطمئن نہیں تو اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیں!

​دوسری جانب، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اشرافیہ عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ ڈرامہ کر رہی ہے، جبکہ ملک کو دہشت گردی اور امن و امان جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔

​تفصیلات کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button