مریم نواز نے سرخ بتی دیکھ لی!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومتی اتحاد کے اندرونی تناؤ سمیت محسن نقوی کے حالیہ بیان کے بعد سیاسی میدان میں ہلچل مچ چکی ہے، جس کے بعد خواجہ آصف نے علیم خان سے استعفے کا مطالبات کر ڈالا ہے۔ن لیگ کو سیاسی سطح پر صف بندی کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بہاولنگر کے اراکینِ اسمبلی سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں اور ن لیگ و پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے تیز ہو گئے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق، ‘سیم پیج’ کی سیاست میں دراڑیں اور طاقت کی اس جنگ میں حکمران اتحاد کے لیے آئندہ کے دن مزید نازک ہو سکتے ہیں۔​مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button