موجودہ سسٹم مکمل ناکام ہو چکا ہے،محسن نقوی کادھماکہ خیزاعتراف،حکومت کو ہولناک انتباہ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)حالیہ بارشوں کے باعث لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ فیصل آباد میں متعدد حادثات میں بھی ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔
ان المناک حادثات اور انتظامی غفلت پر شدید عوامی غصے کے بیچ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دھماکے دار اعتراف کر دیا ہے کہ ملک کا 70 سالہ موجودہ نظام مکمل طور پر کولیپس کر چکا ہے۔
انہوں نے سنسنی خیز انداز میں خبردار کیا ہے کہ اگر ملک کا بیدار نوجوان اور عوام سڑکوں پر نکل آئے تو پورا سیاسی نظام الٹ پلٹ ہو جائے گا۔ لالچ، انتظامی تباہی، المناک ہلاکتوں اور حکمرانوں کے اس بڑے خوف کی مکمل سچائی جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں!




