​’ہلاک’ افراد زندہ نکل آئے!فورسز کو سرنڈر کی دھمکی پر حکمران خاموش

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے سیکیورٹی فورسز کو 10 منٹ کے اندر سرنڈر کرنے کا سنسنی خیز الٹی میٹم دے دیا، جبکہ کوٹلی میں خواتین کا استعمال بطور ڈھال کر کے ماحول کشیدہ کیا گیا۔​اس شدید تناؤ کے دوران فیک نیوز کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں سوشل میڈیا پر ‘ہلاک’ قرار دیے گئے افراد خود ویڈیو پیغامات کے ذریعے اپنے زندہ اور خیریت سے ہونے کی تصدیق کر رہے ہیں۔ انڈین میڈیا اور ‘را’ سے منسلک اکاؤنٹس اس جعلی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان اور بیس کیمپ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کی مکمل سچائی جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button