بلاول بھٹو کااچانک یوٹرن،پسِ پردہ بڑی ڈیل کاانکشاف!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)آزاد کشمیر انتخابات پر سخت موقف اپنانے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کا اچانک یوٹرن سیاسی راہداریوں میں شدید بحث کا مرکز بن گیا ہے۔غیر متوقع تبدیلی کے پیچھے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہاتھ قرار دیا جا رہا ہے جنہوں نے اچانک کراچی پہنچ کر صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے تازہ ترین بیان نے بھی تہلکہ مچادیا ہے




