ری پولنگ بھی کام نہ آئی،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی جنگ مزید تیز!

مظفرآباد / لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن الیکشن کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کے ری پولنگ کے مطالبے کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر نے تمام 13 نشستوں کے سرکاری نتائج کا رسمی اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد پیپلز پارٹی کے پاس صرف الیکشن ٹریبیونل جانے کا راستہ بچا ہے۔

​دوسری جانب، ن لیگ کی عظمیٰ بخاری اور پیپلز پارٹی کے شرجیل میمن و حسن مرتضیٰ کے درمیان لفظی جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔ فارم 47 کے الزامات اور سندھ بمقابلہ پنجاب کارکردگی کے طعنوں نے وفاقی اتحاد کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔ اس شدید سیاسی کھینچ تان کی مکمل سچائی جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button