عالمی منڈی میں تیل سستا،پاکستان میں پھر مہنگا ،حکومت بے حس اور گونگی بن گئی!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)عالمی مارکیٹ میں تیل سستا، لیکن پاکستان میں پھر مہنگا! حکومت نے عوام پر ترس کھانے کے بجائے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر کے مہنگائی کا نیا بم پھوڑ دیا۔ ایک طرف نوک کنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث سخت کرفیو نافذ ہے، تو دوسری طرف حکمرانوں کی عوام اور ملکی بحرانوں سے بے حسی عروج پر پہنچ چکی ہے۔سیاسی میدان میں زلزلے اور معاشی بدحالی کے تلخ سوالات پر رانا ثناء اللہ اور مرکزی لیڈرشپ مکمل بے بس نظر آ رہی ہے۔ اتحادی جماعتوں کی اس لاپرواہی اور ملک میں بڑھتی سنسنی کی سچائی جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں!




