نواز شریف کی مریم کو ہلہ شیری اور نورین نیازی پر مقدمہ!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​آزاد کشمیر انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں شدید جنگ چھڑ گئی ہے۔ بلاول بھٹو کے الزامات پر میاں نواز شریف نے میدان سنبھالتے ہوئے مریم نواز اور پارٹی لیڈرشپ کو پیپلز پارٹی کو ترکی بہ ترکی جواب دینے کا سگنل دے دیا ہے، جس سے وفاق میں شہباز شریف کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ ہے۔

​دوسری طرف، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کے خلاف پاک فوج اور ریاست مخالف مبینہ پروپیگنڈے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ان کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مزید برآں، سینیٹ کمیٹی میں ساڑھے پانچ سال کے دوران آئی پی پیز کو 7275 ارب کے کپیسٹی چارجز دینے کے ہولناک انکشافات سامنے آئے۔

​سیاست اور معاشی حقائق کی مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button