​معروف صحافیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن! عمران شفقت اور سجاد انور کی اچانک طلبی؛ وفاقی وزیر خود مدعی بن گئے!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​آزادئ صحافت پر تلوار لٹک گئی! لاہور کے سینیئر صحافیوں عمران شفقت اور سجاد انور کو این سی سی آئی اے کی جانب سے اچانک طلبی کے نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔ لیکن سب سے سنسنی خیز بات یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی بار وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ خود صحافی کے خلاف مقدمے میں مدعی بن کر سامنے آئے ہیں۔

​صحافیوں کو لاہور کے بجائے فیصل آباد اور ملتان جیسے دور دراز شہروں میں کیوں طلب کیا گیا؟ کیا یہ ‘ہارڈ سٹیٹ’ کا نیا نفاذ ہے یا سچ بولنے پر خاموش کرنے کی گہری چال؟

​پردے کے پیچھے کے سنسنی خیز حقائق جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button