بلاول بھٹو کا حکومت اور ریاست کے خلاف اعلانِ بغاوت!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ہاتھوں مبینہ دھاندلی پر بلاول بھٹو زرداری کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ مظفر آباد میں غصے سے بھرپور خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ریاستی پالیسی سازوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور متنبہ کیا کہ ن لیگ کے مفاد کے لیے آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر نہ بنایا جائے!

​کیا آزاد کشمیر کا اقتدار ن لیگ کو دینے کے لیے پالیسیاں بدلی گئیں؟ اور کیا بلاول بھٹو کا یہ ردعمل واقعی وفاقی حکومت سے علیحدگی اور اتحاد کے خاتمے کا اشارہ ہے یا صرف سیاسی مانگ تانگ؟

​مکمل سنسنی خیز تفصیلات اور تجزئیے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button