میرپور میں بڑا خون خرابا! چھتوں سے شدید فائرنگ، متعدد ہلاکتیں، اسپتالوں پر قبضہ اور آزاد کشمیر کا رابطہ کاٹنے کی کال!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)راولہ کوٹ کے بعد اب میرپور بھی اچانک آگ اور خون کی لپیٹ میں آ گیا ہے! مظاہرین پر شیلنگ اور براہِ راست فائرنگ کے بعد گلی کوچوں میں وہ مناظر دیکھے گئے جن کی کسی کو توقع نہ تھی۔ کئی جانیں چلی گئیں اور درجنوں زخمی اسپتال منتقل کر دیے گئے، جہاں اس وقت بھی حالت انتہائی کشیدہ ہے۔
لیکن سب سے زیادہ سنسنی خیز اور خوفناک بات عمارتوں کی چھتوں پر نظر آنے والے وہ پراسرار مسلح نقاب پوش ہیں، جن کے پیٹھ پر لٹکے بیگز نے کارروائی کا رخ ہی بدل دیا۔ آخر یہ مسلح افراد کون ہیں اور اس خطرناک کھیل کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ دوسری جانب رینجرز کے حراست میں لیے جانے کا دعویٰ اور پاکستان سے رابطہ کاٹنے کی کال نے پورے خطے کو دہلا کر رکھ دیا ہے۔
اس سنسنی خیز ڈرامے کی اصل حقیقت اور پردے کے پیچھے چھپی داستان جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:




