اوکاڑہ:پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں برآمد

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے ) تھانہ بی ڈویژن  پولیس نے کارروائی کرتے ہوے پتنگ فروش کو گرفتار کر لیاملزم علی اصغر کے قبضہ سے 220 پتنگیں اور 02 چرخیاں برآمد کی گئیں پولیس نے ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے کہا ہے کہ بازی جیسے خونی کھیل کی روک تھام کیلئے پولیس کی بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button