ایران پر مزید بمباری سے انکار! پینٹاگون نے ٹرمپ کےخلاف جنگ چھیڑدی!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران پر مزید بمباری سے انکار کر دیا ہے، جبکہ دفاعی سسٹمز کی شدید کمی کے باعث ٹرمپ انتظامیہ کو اندرونی بغاوت کا سامنا ہے۔ دوسری جانب، کیسپین سی میں یوکرین کی جانب سے ایرانی تجارتی جہاز پر حملے نے جنگ میں ایک نیا محاذ کھول دیا ہے، جس کے بعد ایران نے یوکرین کو سخت سبق سکھانے کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکہ کا جنگ سے فرار یا نیا تباہ کن موڑ؟ خونی تنازع اور طاقت کے عالمی توازن کی مکمل تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:




