​الیکشن یا جنگ؟ 18 ہزار سے زائد اہلکار تعینات، میرپور میں خوف کی لہر!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​ازاد کشمیر میں کل ہونے والے پہلے مرحلے کے انتخابات سے ٹھیک ایک روز قبل حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد آج میرپور سے راولہ کوٹ لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

​انتظامیہ اور مبصرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ الیکشن کے عین موقع پر لانگ مارچ کا مقصد انتخابی عمل کو سبوتاج کرنا ہے۔ دوسری جانب حکومت نے کسی بھی پرتشدد تصادم سے نمٹنے کے لیے 18 ہزار 500 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔ کیا میرپور میں شدید تصادم کے باعث الیکشن ملتوی ہو جائیں گے یا لانگ مارچ مظفرآباد تک پہنچے گا؟ تمام حقائق اور سنسنی خیز تفصیلات جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button