حوثی ترجمان کی عمان میں سعودی وفد سے ملاقات، خطے میں سلامتی اور استحکام پر تبادلہ خیال

دوحہ(جانوڈاٹ پی کے)قطری نشریاتی ادارے الجریزہ کے مطابق یمن کی حوثی تحریک کے پولیٹیکل بیورو کے ترجمان محمد عبدالسلام نے عمان میں ایک سعودی وفد سے ملاقات کی ہے۔ حوثی ذرائع کے مطابق  اس ملاقات کا مقصد خطے میں سلامتی اور استحکام کو فروغ دینا تھا۔

یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب حوثیوں نے ہفتے کے روز سعودی فضائی حملوں کے جواب میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع دو بندرگاہوں میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

مزید خبریں

Back to top button