اسلام آباد ہائیکورٹ کے3ججوں کاتبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ججز تبادلوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے حامد خان کے زریعے سپریم کورٹ درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ ججز ٹرانسفر آرٹیکل 2 اے کے منافی ہے، ججز ٹرانسفر کے عمل میں شفافیت کا فقدان ہے،ججز ٹرانسفر کے عمل میں وجوہات نہیں بتائی گئیں، درخواست میں وفاق اور جوڈیشل کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button