100 سے زائد جنگی طیاروں کا خوفناک حملہ: حوثی ملیشیا کے 300 سے زائد اہداف خاکستر!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانُو ڈاٹ پی کے)عالمی میڈیا اور بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے مطابق، لال سمندر (Red Sea) میں تجارتی جہازوں پر حملوں کو روکنے اور عالمی بحری شاہراہ باب المندب کا محاصرہ توڑنے کے لیے 100 سے زائد جدید ترین جنگی طیاروں نے ایک ساتھ اب تک کی سب سے بڑی اور ہولناک فضائی کارروائی کی ہے۔
اس ہمہ گیر آپریشن کے دوران حوثی ملیشیا کے 324 سٹریٹجک اہداف کو مکمل طور پر خاکستر کر دیا گیا۔ جس کے بعد باب المندب کا راستہ عالمی جہاز رانی کے لیے دوبارہ کھل گیا ہے۔
اس تاریخی فضائی حملے، باب المندب کی بحالی اور خطے پر پڑنے والے اثرات کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




