امریکی وزیر خزانہ نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو امریکا مخالف قرار دیدیا

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو امریکا مخالف قرار دے دیا۔

امریکی نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ انہوں نے یہ سیکھا ہے کہ برطانوی جریدہ امریکا اور کاروبار مخالف ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ مسلسل امریکا کے لیے کوئی نہ کوئی مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button