عدن ایئرپورٹ پر پاکستانی طیاروں کی دھماکے دار انٹری: حوثیوں کی نیندیں حرام!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کے فوجی طیاروں کی یمن کے عدن ایئرپورٹ پر لینڈنگ نے خطے میں ہلچل مچا دی ہے، جس سے حوثیوں میں شدید کھلبلی مچ گئی ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب کی جانب سے یمن پر فضائی اور میزائل حملوں میں بھی تیزی آ گئی ہے، جس نے مشرق وسطیٰ کی سکیورٹی صورتحال کو انتہائی کشیدہ بنا دیا ہے۔ اس تمام سنسنی خیز صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




