امریکی صدر ٹرمپ انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سی این بی سی انٹرویو کے دوران برہم، گفتگو ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔انٹرویو کےدوران صدر ٹرمپ اور میزبان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد ماحول کشیدہ ہوگیا،گفتگو کےدوران اختلافی سوالات پر بحث تیز ہوگئی۔ڈونلڈ ٹرمپ نےامریکی ٹی وی نیٹ ورک کو “یک طرفہ” اور“بدعنوان نیٹ ورک” قراردیتے ہوئے سخت الفاظ استعمال کیے،جس پر انٹرویو کاماحول مزید گرم ہو گیا

مزید خبریں

Back to top button